You are here

Back to top

Waris Alavi - Urdu Tanqeed ka Noor (Paperback)

Waris Alavi - Urdu Tanqeed ka Noor Cover Image
$21.99
Usually Ships in 1-5 Days

Description


This book 'Waris Alavi: Urdu Tanqeed ka Noor' contains a review of the work of famous Urdu literature critic Waris Alavi.


وارث علوی اردو میں عصر حاضر کے صف اول کے نقادوں میں شامل ہیں۔ انہوں نے ایک بے باک لب ولہجہ میں اردو تنقید کو نئے امکانات سے روشناس کیا ہے۔ اپنے وسیع مطالعہ اور منفرد تجزیاتی شعور کی بنا پر وارث علوی نے نہ صرف اردو شعر وادب کے مختلف رجحانات، تحریکات، اسالیب اور تخلیقی روّیوں کا غیر جانبدارانہ تجزیہ پیش کیا ہے، بلکہ اپنے بعض مضامین کے ذریعے اردو تنقید کی سطحیت اور کم مائیگی کی طرف بھی واضح اور مدلل اشارے کیے ہیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح ہماری بیشتر تنقید غیر ضروری مدح سرائی اور بے جا عیب جوئی سے آگے نہیں بڑھ سکی ہے۔


Product Details
ISBN: 9789358721096
ISBN-10: 935872109X
Publisher: Self Publisher
Publication Date: August 11th, 2023
Pages: 66
Language: Urdu